جون 11, 2014 رپورٹنگ تبصرہ کریں عمارت گر گئی انسان اور ارمان سب ملبے تلے دب گئے اس دن نیوز چینلز کی بڑی خبر یہی تھی مرنےوالوں کی تصویریں لواحقین کا رونا دھونا سارا دن یہی چلتا رہا شام کو ایک رپورٹر سب کو مٹھائی کھلا رہا تھا اس نے پہلی بار براہ راست کوریج کی تھی اسے شیئر کریں:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related Posted by Omair Mahmood in مختصر ترین کہانیاں