جون 12, 2014 چندہ تبصرہ کریں چندہ جمع کرنے کےلیے دو بکسے دھرے تھے ایک بکسے میں پیسے ڈال کر آپ مجاہدین اسلام کی مدد کرسکتے تھے دوسرا بکسہ معذور افراد کی مدد کے لیے تھا ایک بکسے میں نوٹ ہی نوٹ تھے دوسرا کسی کم نصیب کی جیب کی طرح خالی پڑا تھا اسے شیئر کریں:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on LinkedIn (Opens in new window)اسے پسند کریں:پسند کریں لوڈ کیا جا رہا ہے۔۔۔ Related Posted by Omair Mahmood in مختصر ترین کہانیاں