عمران خان! یہ کرتی ہے برطانوی پولیس

عمران خان کو برطانیہ میں رہنے اور پڑھنے کا دعویٰ ہے۔ بار باربرطانوی جمہوریت کی مثالیں دیتے ہیں۔ اب تو خیر سے پورے پاکستان کو بند کرنے کے درپے ہیں۔ یہ چند تصاویر برطانیہ کی ہیں۔ وہاں احتجاج ہوا تو دیکھیں برطانوی پولیس نے مظاہرین کا کیا حشر کیا۔ ایک ایک تصویر ہزار الفاظ پر بھاری ہے۔
برطانوی جمہوریت کے دلدادہ عمران خان کے ساتھ پاکستانی پولیس بھی یہی کچھ کرے تو انہیں شکایت نہیں ہونی چاہیے۔
ان میں سے زیادہ تصاویر برطانوی روزنامے ڈیلی میل سے لی گئی ہیں۔

234C6B7900000578-0-image-67_1416411390087 234C540800000578-2841077-image-125_1416414812272 234EB0F300000578-2841077-image-6_1416427684941 16116_Protest 1415446269378_wps_16_A_riot_police_officer_use article-2009645-0CCE09FF00000578-718_634x442

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s