یہ ملک کے خلاف سازش ہے
یہ اسلام کے خلاف سازش ہے
گرم چلے گا یا ٹھنڈا
اور سناؤ کیا حال ہے
بھائی جان اسٹیند اوپر کر لیں
باجی ڈوپٹہ اوپر کر لیں
بہت اچھا سوٹ ہے، کتنے کا لیا ہے؟
او جلدی کر یار
میں بس دو منٹ میں پہنچ رہا ہوں
بس پندرہ منٹ ہی تو لیٹ ہوا ہوں
کیا کریں یار، ٹائم ہی نہیں ملتا
چائے بنا لوں پھر کام شروع کرتا ہوں
فلانا تمہارے بارے میں یہ کہہ رہا تھا
بس کرو، میرا منہ نہ کھلواؤ
تم ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہو
پہنچ کے مس کال دے دینا
یار چارجر تو دینا
تمہارا موبائل چارج ہو گیا ہے تو میرا لگا دو
وہ سمجھتا کیا ہے اپنے آپ کو
میں نے وہ دن بھی دیکھے ہیں جب وہ اسکوٹر چلاتا تھا
Hahaha awesome.
*This email has been sent using 3G services on iPhone*
>
پسند کریںLiked by 1 person
بہت خُوب —-نس اب میرا منہ نہ کھلواؤ :p
پسند کریںLiked by 1 person
پس ثابت ہوا کہ میں نالائق یا بیوقوف آدمی ہوں کیونکہ میں نے اپنی پوری عمر میں ان 20 جملوں میں سے صرف ایک جملہ استعمال کیا ہے اور وہ بھی ان الفاظ میں ”اور سنایئے کیسی گذر رہی ہے ؟ گھر میں سب خیریت ہے ؟“
ٹھنڈا گرم کبھی نہیں پوچھا ۔ مہمان کے پاس کچھ وقت ہو تو پہلے پھل کا رس یا شربت اور بعد میں چائے دیگر لوازمات کے ساتھ ۔ کھانے کا وقت ہو تو کھانا ۔ ورنہ چائے یا پھل کا رس یا تازہ پھل
http://www.theajmals.com
پسند کریںLiked by 1 person
یہ سازش ہے
پسند کریںLiked by 1 person