Category Archives: کامیابی
باس کا خوف
خون نکلا تو چین کی ترقی کا راز معلوم ہوا
بزنس مین جو ترقی نہیں چاہتا
دھیان کریں! لیکن کیسے؟
دھوکا کھایا ہے؟
کاروبار کرنا ہو تو دلیری دکھانی پڑتی ہے
ارب پتی نے اکلوتے بیٹے کے لیے کچھ نہ چھوڑا
کیسے لکھیں؟ لکھنے والوں کے لیے چند ٹوٹکے
سٹیفن کنگ کے انکل کے گھر، ایک بڑا اور بہت ہی بھاری ٹول باکس تھا۔ آپ نے مستری حضرات کے پاس ٹول باکس دیکھے ہوں گے۔ ان میں خانے بنے ہوتے ہیں، جن میں اوزار رکھے جاتے ہیں۔ مستری حضرات جہاں جاتے ہیں، یہ ٹول باکس ساتھ لے کر جاتے ہیں، تاکہ کہیں کسی اوزار کی ضرورت پڑے تو نکال کر استعمال کر لیا جائے۔
لیکن سٹیفن کنگ کے انکل کے گھر جو ٹول باکس تھا، وہ ذرا مختلف تھا۔ ایک تو وہ بنا لکڑی کا ہوا تھا، دوسرا سائز میں معمول سے ذرا زیادہ بڑا تھا،اور تیسرا ،بھاری بھی بہت تھا۔
کہانی آگے بڑھانے سے پہلے بتا دوں کہ سٹیفن کنگ ، ایک جانے مانے لکھاری ہیں۔

Mandatory Credit: Photo by Evan Agostini/Invision/AP/REX/Shutterstock (9689901ac) PEN America literary service award recipient Stephen King 2018 PEN Literary Gala, New York, USA – 22 May 2018
ایک دن سٹیفن صاحب اپنے انکل کے گھر گئے تو پتہ چلا