Tag Archives: Humor
دل پر کیا گزرتی جب کوئی ایکسٹرا شیٹ مانگتا
ہاں! یہ سڑک میرے باپ کی ہے
موٹرسائیکل سواروں کی 17 اقسام
ڈاکٹر حضرات یہ ویڈیو نہ دیکھیں
مزاح: کار، سروس اور مکینک
دو پسندیدہ چیزیں
یونیورسٹی ٹرپ پر گناہوں کی کیا سزا ملی؟
مزاح: منافقت بہترین حکمت عملی ہے
لو کہہ دیا، مجھے تم سے نفرت ہے
اگر آپ ایک hard working انسان ہیں۔آپ کو محنت وغیرہ کرنے کا بہت شوق ہے۔تو براہ مہربانی، یہ تحریر نہ پڑھیں۔
کیوں کہ میں ان محنتی لوگوں سے بہت تنگ ہوں۔
بندہ صبح صبح دہی کھا کر دفتر جاتا ہے۔۔ تو وہاں جاتے ہی کام تو نہیں شروع کر دیتا نا۔ پہلے سارے دفتر والوں سے حال احوال لیتا ہے، گپ شپ لگاتا ہے، جو کولیگ موجود نہ ہو اس کی غیبت کرتا ہے۔پھر ناشتہ منگواتا ہے، ناشتہ کرتاہے۔۔ پھرجا کر موڈ بنے تو کام شروع کرتا ہے۔
لیکن یہ لوگ وقت پر دفتر پہنچتے ہی کام بھی شروع کر دیتے ہیں۔ کم بخت ناشتہ بھی گھر سے کر کے آتے ہیں۔تو غصہ نہ آئے تو اور کیا آئے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں