ایک ٹاک شوکاکچھ حصہ دیکھنےکااتفاق ہوا۔ رونا آیا کہ ہم، ہمارا معاشرہ اور ہمارا میڈیا کس زوال کا شکار ہو چکے ہیں۔ ن لیگ کے میاں مرغوب اور ابراہیم مغل ایک ٹاک شو میں شریک تھے۔ موضوع غالباً رمضان المبارک میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے بازار تھا۔ اب میاں مرغوب تو حکومت کی نمائندگی کر رہے تھے، ابراہیم مغل صاحب خدا جانے کس کے نمائندے تھے۔ میاں مرغوب بولنے لگیں تو ابراہیم مغل انہیں بولنے نہ دیں۔ پھر جو ہوا اس کے لیے بدتہذیبی بہت ہی معمولی سا لفظ ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیں
ویڈیوآپ نے دیکھی، اب سوچیں کہ ہم کیوں اپنے معاملات زندگی میں تہذیب کا دامن اتنی آسانی سے چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں ہمیں دوسرے کی بات سننے کا یارا نہیں ہے۔ کیوں ہم کسی بھی اختلافی بات پر گالیوں کا دریا بہا دیتے ہیں۔
Its the mistake of the administration of channel..producer and anchor…if they are fighting, why they did not off air the feed. actually they are responsible.
پسند کریںپسند کریں
جی جاوید صاحب۔ درست کہا
پسند کریںپسند کریں